آج شام ڈیوٹی سے واپسی پر ایک کال موصول ہوئ.میں صبح کاتھکا ہارا گھر کی طرف جا رہا تھا،حالت ایسی کہ کہیں راستے میں ایسی جگہ ملے جہاں میں اپنی کمر سیدھی کروں تو یہ میرے لیۓ غنیمت کی بات ہوتی..خیر
مجھے کال موصول ہوئ ،وہ میرے ایک قریبی عزیز کی کال تھی وہ بہت پریشان محسوس ہو رہا تھا،اس نے مجھے اپنے پاس بولایا کہ پروبلم میں ہوں آسکتے ہو تو آجاؤ..میں تھکا ہارا اس نیت سے گھر کی طرف روانہ تھا کہ پہنچ کر آرام کروں، لیکن میں اسے انکار نہیں کر سکتا تھا وجہ یہ تھی کہ وہ میرے ہر کام میں میرے ہر مشکل وقت میں میرے ساتھ رہا تھا،بس میں اسکے گھر کی طرف نکل پڑا وہاں پہنچا تو وہ اپنے دروازے پر افسردہ پریشان کھڑا تھا میں اسے کبھی اس حال میں نہیں دیکھا تھا اسلیۓ مجھے بہت حیرت ہوئ اور میں نے اسے پوچھا کہ ایسی کیا بات ہے کیوں پریشان ہو آپ پہلے کبھی اس طرح پریشان نہیں دیکھا آپکو،،!اسنے ایسی بات کہی کہ پہلے تو مجھے اپنی آنکھوں پہ یقین نہ ہوا کیونکہ میں نے ایسا صرف واقعہ یا قصوں میں ہی سنا تھا،،خیر اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ اس نے مجھے کیا کہا،،اس کا کہنا تھا کہ اسکی والدہ گھر سے چلی گئ ہیں دوبارہ آنا نہیں چاہتی،میں نے وجہ دریافت کی تو معلوم ہوا اسکے بڑے بھائ نے اپنی والدہ سے جھگڑا کیا زبان درازی کی اور ایسے ایسے الفاظ کہے کہ انھیں برداشت نہ ہوا وہ ایدھی اولڈ ہوم چلی گئ اسنے کیا ہی الفاظ اپنی والدہ کے لیۓ استعمال کیۓ میں بیاں نہیں کرسکتا...اب میرا ایک سوال ہے..؟
ماں کیا ہے؟
کیا ماں کا حق اولاد ادا کرسکتی ہے؟
جو ماں 9 مہینے تک اپنی اولاد کو اپنے خون سے،اپنی تکلیف سے،اپنے پیٹ میں پالتی ہے کیا اولاد وہ ماں کا حق ادا کرسکتی ہے.؟
ہر سوال کا جواب(نہیں) ہے..پھر انسان کا ضمیر کیسے اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنی ماں سے اونچی آواز میں بات کرے...کیا ہوگا اگر ماں نے ہلکی سی بھی آہ نکال دی..کیا ہوگا اگر اللہ کے حضور ماں کی آنکھوں میں آنسو آجاۓ..روح کانپ جاتی ہے یہ سوچ کر کہ ایسی اولاد جب دنیاۓ فانی سے رخصت ہوگی تو فرشتوں کا عالم کیا ہوگا کیسے اللہ کے حضور حاضر ہوگا..کل قیامت کے دن کیا منہ دکھائیگا ؟کیا وہ بخشا جائیگا بھی یا نہیں..؟
میری اس پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ تک ایک پیغام پہنچے کہ چاہے کچھ بھی ہو جاۓ دنیا یہاں سے وہاں یو جاۓ ماں کا دل کبھی نہ دکھانا دھیان رہے آپکی وجہ سے کبھی ماں کی آنکھوں میں آنسو نہ آنے پاۓ ورنہ یقین جانیۓ..آپکی دنیا تو برباد ہوگی ہی لیکن آخرت بھی برباد ہوگی..
قدر ماں کی اگر کوئ جان لے
اپنی جنت کو دنیا میں پہچان لے
والسلام
#فیضی

❤❤❤❤
ReplyDeleteJaniii bindass bilkul thek
DeleteThanks
ReplyDelete