کیا 15 جون سے اسکولز کھول دئے جائینگے
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ نے اپنے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 15 جون سے اسکولز کھولنے کا حکم جاری کرہے ہیں تمام پرائیویٹ اسکول مالکان پوری ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولینگے اور والدین کو اپنے اعتماد میں لینگے اسکولز اور مدارس کا بند رکھنا تعلیم کے ساتھ گھناؤنا کھیل ہے،حکومت کو چاہیئے کہ وہ اسکول مالکان کے لیے بجٹ کا اعلان کریں،تین سے چار مہینے اسکولز بند رہنے کی وجہ سے اسکولز کی عمارتیں قرض دار ہو چکی ہیں،
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ نے اسکول مالکان کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسکول 15 جون سے کھولے جائیں اسکول کے تمام اسٹاف کو بلایا جائے اور انکی تنخواہیں بھی دی جائیں اسکولز اسٹاف کی سیفٹی کی زمہ داریاں بھی آپکے ہی زمہ ہیں
اسی کے ساتھ ساتھ کراچی پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے سربراہ نے بھی گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسکولز 15 جون سے پوری ایس او پیز کے ساتھ کھول دئے جائینگے اور سندھ حکومت سے اس پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔
جاری کردہ
جنگ / ایکسپریس/جانباز/آج کا اخبار
ریپورٹ
رفیع فیضی (تجزیہ کار)
Uploaded By
LiveTvHD News Entertainment
Comments
Post a Comment